Compartir
Hanste Muskuraate: (Light Essays)
Mukarram Niyaz (Autor)
·
Taemeer Publications
· Tapa Blanda
Hanste Muskuraate: (Light Essays) - Mukarram Niyaz
Sin Stock
Te enviaremos un correo cuando el libro vuelva a estar disponible
Reseña del libro "Hanste Muskuraate: (Light Essays)"
This book, "Hanste Muskuraate (Laughing Smiling)" is a collection of urdu light essays written by different renown and new writers from India and abroad.انشائیہ نثری ادب کی ایسی مقبول اور پسندیدہ صنف ہے جو مضمون کی مانند لگنے کے باوجود مضمون سے الگ انداز رکھتی ہے۔ انشائیہ میں انشائیہ نگار آزادانہ طور پر اپنی تحریر پیش کرتا ہے، جس میں اس کی شخصیت کا پہلو نظر آتا ہے۔ صفحۂ قرطاس پر انشائیہ نگار کے الفاظ گویا خیالات، تاثرات، مشاہدات، محاورات اور مزاحیہ استعارات کے مختلف گلہائے رنگا رنگ سے سجے ہوتے ہیں۔ طنز و مزاح کے عناصر انشائیہ میں موجود ہوتے ہیں لیکن فکر و فلسفے اور مقصد کے تحت، طنز و مزاح کا انشائیہ میں ہونا ضروری اور لازمی نہیں ہے۔ انشائیہ دراصل زندگی کی سچائیوں کا ایسا بے ربط، زندگی سے بھرپور بیان ہوتا ہے جس میں لطافت، فلسفۂ حیات اور اسلوب کی دلکشی شامل ہوتی ہے۔ تعمیر نیوز پر شائع شدہ انہی انشائیوں کا ایک انتخاب زیر نظر کتاب "ہنستے مسکراتے" کی شکل میں پیش خدمت ہے۔
- 0% (0)
- 0% (0)
- 0% (0)
- 0% (0)
- 0% (0)
Todos los libros de nuestro catálogo son Originales.
El libro está escrito en Urdu .
La encuadernación de esta edición es Tapa Blanda.
✓ Producto agregado correctamente al carro, Ir a Pagar.